Surah Nuh Ayat 18 (71:18)
Noah · Juz 29 · Makki
ثُمَّ یُعِیْدُكُمْ فِیْهَا وَ یُخْرِجُكُمْ اِخْرَاجًا 18
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariپھر تمہیں اسی میں لوٹائے گا اور تمہیں دوبارہ نکالے گا۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanپھر تمہیں اسی میں لے جائے گا اور دوبارہ نکالے گا۔