Surah Nuh Ayat 23 (71:23)
Noah · Juz 29 · Makki
وَ قَالُوْا لَا تَذَرُنَّ اٰلِهَتَكُمْ وَ لَا تَذَرُنَّ وَدًّا وَّ لَا سُوَاعًا ﳔ وَّ لَا یَغُوْثَ وَ یَعُوْقَ وَ نَسْرًا 23
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاورانہوں نے کہا:تم اپنے معبودوں کو ہرگز نہ چھوڑنا اور ہرگز وَدّ اور سُواع اور یَغُوث اور یَعُوق اور نَسْر (نامی بتوں ) کو نہ چھوڑنا۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاور بولے ہرگز نہ چھوڑنا اپنے خداؤں کو اور ہرگز نہ چھوڑنا وَدّ اور نہ سُوَاع اور یَغُوث اور یَعُوق اور نَسْر کو۔