Surah Al Jin Ayat 2 (72:2)
The Jinn · Juz 29 · Makki
یَّهْدِیْۤ اِلَى الرُّشْدِ فَاٰمَنَّا بِهٖؕ-وَ لَنْ نُّشْرِكَ بِرَبِّنَاۤ اَحَدًا 2
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariجو بھلائی کی طرف رہنمائی کرتا ہے تو ہم اس پر ایمان لائے اور ہم ہرگز کسی کو اپنے رب کا شریک نہ ٹھہرائیں گے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanکہ بھلائی کی راہ بتا تا ہے تو ہم اس پر ایمان لائے اور ہم ہرگز کسی کو اپنے رب کا شریک نہ کریں گے۔