Surah Al Jin Ayat 27 (72:27)
The Jinn · Juz 29 · Makki
اِلَّا مَنِ ارْتَضٰى مِنْ رَّسُوْلٍ فَاِنَّهٗ یَسْلُكُ مِنْۢ بَیْنِ یَدَیْهِ وَ مِنْ خَلْفِهٖ رَصَدًا 27
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariسوائے اپنے پسندیدہ رسولوں کے کہ ان کے آگے پیچھے پہرے دار مقرر کر دیتا ہے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanسوائے اپنے پسندیدہ رسولوں کے کہ ان کے آگے پیچھے پہرا مقرر کر دیتا ہے۔