Surah Al Jin Ayat 4 (72:4)
The Jinn · Juz 29 · Makki
وَّ اَنَّهٗ كَانَ یَقُوْلُ سَفِیْهُنَا عَلَى اللّٰهِ شَطَطًا 4
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاور یہ کہ ہم میں سے کوئی بیوقوف ہی اللہ پر حد سے بڑھ کر بات کہتا تھا۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاور یہ کہ ہم میں کا بے وقوف اللہ پر بڑھ کر بات کہتا تھا۔