Surah Al Muzzammil Ayat 14 (73:14)
The Enshrouded One · Juz 29 · Makki
یَوْمَ تَرْجُفُ الْاَرْضُ وَ الْجِبَالُ وَ كَانَتِ الْجِبَالُ كَثِیْبًا مَّهِیْلًا 14
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariجس دن زمین اور پہاڑ تھرتھرائیں گے اور پہاڑ ریت کا بہتا ہوا ٹیلہ ہوجائیں گے ۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanجس دن تھرتھرائیں گے زمین اور پہاڑ اور پہاڑ ہوجائیں گے ریتے کا ٹیلہ بہتا ہوا۔