Surah Al Mudassir Ayat 56 (74:56)
The Cloaked One · Juz 29 · Makki
وَ مَا یَذْكُرُوْنَ اِلَّاۤ اَنْ یَّشَآءَ اللّٰهُؕ-هُوَ اَهْلُ التَّقْوٰى وَ اَهْلُ الْمَغْفِرَةِ۠ (56)ٝ 56
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاور وہ اللہ کے چاہنے سے ہی نصیحت حاصل کرسکتے ہیں ۔ وہی لائق ہے کہ(اس سے)ڈرا جائے اور مغفرت فرمانے والاہے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاور وہ کیا نصیحت مانیں مگر جب اللہ چاہے وہی ہے ڈرنے کے لائق اور اسی کی شان ہے مغفرت فرمانا۔