Surah Al Qiyamah Ayat 20 (75:20)
The Resurrection · Juz 29 · Makki
كَلَّا بَلْ تُحِبُّوْنَ الْعَاجِلَةَ 20
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariخبردار! بلکہ (اے کافرو!) تم جلد جانے والی کوپسند کرتے ہو۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanکوئی نہیں بلکہ اے کافروتم پاؤں تلے کی دوست رکھتے ہو۔
Tafseer (Urdu)
{كلا: خبردار!} اس ایت ا ور اس کے بعد والی ایت کا خلاصہ یہ ہے کہ اللہ تعالی نے مرنے کے بعد اٹھائے جانے کا انکار کرنے والے کافروں سے فرمایا کہ اصل بات وہ نہیں جو تم گمان کرتے ہو بلکہ تم ایسے لوگ ہو جوجلد جانے والی دنیا اور اس کی زندگی کوپسند کرتے ہو اور تم پر دنیوی خواہشات کی محبت غالب ا چکی ہے حتی کہ تم آخرت کے گھر اور اس کی نعمتوں کو چھوڑرہے ہو یہی وجہ ہے کہ تم انہیں پانے کے لئے عمل نہیں کرتے بلکہ ان کا انکار کرتے ہو۔( البحر المحیط القیامۃ تحت الایۃ: ۲۰-۲۱ ۸ / ۳۸۰ تفسیر قرطبی القیامۃ تحت الایۃ: ۲۰-۲۱ ۱۰ / ۷۹ الجزء التاسع عشر ملتقطا)