Surah Al Insan Ayat 14 (76:14)
The Man · Juz 29 · Madani
وَ دَانِیَةً عَلَیْهِمْ ظِلٰلُهَا وَ ذُلِّلَتْ قُطُوْفُهَا تَذْلِیْلًا 14
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاور اس کے سائے ان پر جھکے ہوں گے اور جنت کے گچھے جھکا کر نیچے کردئیے گئے ہوں گے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاور اس کے سائے ان پر جھکے ہوں گے اور اس کے گچھے جھکا کر نیچے کردئیے گئے ہوں گے ۔