Surah Al Insan Ayat 30 (76:30)
The Man · Juz 29 · Madani
وَ مَا تَشَآءُوْنَ اِلَّاۤ اَنْ یَّشَآءَ اللّٰهُؕ-اِنَّ اللّٰهَ كَانَ عَلِیْمًا حَكِیْمًا 30
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاورتم کچھ نہیں چاہتے مگریہ کہ اللہ چاہے بیشک اللہ خوب علم والا،بڑا حکمت والا ہے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاور تم کیا چاہو مگر یہ کہ اللہ چاہے بے شک وہ علم و حکمت والا ہے ۔