Surah Al Insan Ayat 6 (76:6)
The Man · Juz 29 · Madani
عَیْنًا یَّشْرَبُ بِهَا عِبَادُ اللّٰهِ یُفَجِّرُوْنَهَا تَفْجِیْرًا 6
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariوہ کافور ایک چشمہ ہے جس سے اللہ کے نہایت خاص بندے پئیں گے،وہ اسے (جہاں چاہیں گے) بہا کر لے جائیں گے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanوہ کافور کیا؟ ایک چشمہ ہے جس میں سے اللہ کے نہایت خاص بندے پیئیں گے اپنے محلوں میں اسے جہاں چاہیں بہا کر لے جائیں گے۔