Surah An Naba Ayat 4 (78:4)
The Tidings · Juz 30 · Makki
كَلَّا سَیَعْلَمُوْنَ 4
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariخبردار! وہ جلد جان جائیں گے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanہاں ہاں اب جان جائیں گے۔
Tafseer (Urdu)
{كلا سیعلمون: خبردار! وہ جلد جان جائیں گے۔} اس ایت اور اس کے بعد والی ایت میں ارشاد فرمایا کہ کفار جیسی باتیں کر رہے ہیں در حقیقت ویسا ہے نہیں اور جب قیامت کے دن اصل حقیقت کھل کر سامنے ا جائے گی تو اس وقت یہ اپنے انکار کا انجام جان جائیں گے یہ پھر خبردار ہو جائیں کہ اس وقت وہ اپنے انکار کا انجام جان جائیں گے۔( خازن النبا تحت الایۃ: ۴-۵ ۴ / ۳۴۶)