Surah An Naziat Ayat 40 (79:40)
Those who drag forth · Juz 30 · Makki
وَ اَمَّا مَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهٖ وَ نَهَى النَّفْسَ عَنِ الْهَوٰى 40
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاوررہا وہ جو اپنے رب کے حضور کھڑے ہونے سے ڈرا اور نفس کو خواہش سے روکا۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاور وہ جو اپنے رب کے حضور کھڑے ہونے سے ڈرا اور نفس کو خواہش سے روکا۔