Surah An Naziat Ayat 46 (79:46)
Those who drag forth · Juz 30 · Makki
كَاَنَّهُمْ یَوْمَ یَرَوْنَهَا لَمْ یَلْبَثُوْۤا اِلَّا عَشِیَّةً اَوْ ضُحٰىهَا 46
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariگویا جس دن وہ اسے دیکھیں گے (تو سمجھیں گے کہ) وہ صرف ایک شام یا ایک دن چڑھے کے وقت برابر ہی ٹھہرے تھے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanگویا جس دن وہ اسے دیکھیں گے دنیا میں نہ رہے تھے مگر ایک شام یا اس کے دن چڑھے ۔