Surah An Naziat Ayat 5 (79:5)
Those who drag forth · Juz 30 · Makki
فَالْمُدَبِّرٰتِ اَمْرًاﭥ 5
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariپھر کائنات کا نظام چلانے والوں کی (اے کافرو!تم پرقیامت ضرور آئے گی) ۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanپھر کام کی تدبیر کریں کہ کافروں پر ضرور عذاب ہوگا۔