Surah An Naziat Ayat 8 (79:8)
Those who drag forth · Juz 30 · Makki
قُلُوْبٌ یَّوْمَىٕذٍ وَّاجِفَةٌ 8
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariدل اس دن خوفزدہ ہوں گے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanکتنے دل اس دن دھڑکتے ہوں گے۔
Tafseer (Urdu)
{قلوب یومىذ واجفة: دل اس دن خوفزدہ ہوں گے۔} اس ایت اور اس کے بعد والی ایت کا خلاصہ یہ ہے کہ جس دن (صور میں ) پھونک ماری جائے گی تواس دن مرنے کے بعد اٹھائے جانے کا انکار کرنے والے کفار کا حال یہ ہو گا کہ برے اعمال اور قبیح افعال کی وجہ سے ان کے دل خوفزدہ ہوں گے اور اس دن کی دہشت اور ہولناکی کی وجہ سے ان کی آنکھیں جھکی ہوئی ہوں گی۔(روح البیانالنازعاتتحت الایۃ:۸-۹۱۰ / ۳۱۷ مدارکالنازعات تحت الایۃ: ۸-۹ ص ۱۳۱۷-۱۳۱۸ ملتقطا)