Surah At Takwir Ayat 22 (81:22)
The Overthrowing · Juz 30 · Makki
وَ مَا صَاحِبُكُمْ بِمَجْنُوْنٍ 22
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاور تمہارے صاحب ہر گز مجنون نہیں ۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاور تمہارے صاحب مجنون نہیں ۔
Tafseer (Urdu)
{و ما صاحبكم بمجنون: اور تمہارے صاحب ہرگز مجنون نہیں ۔} یہ بھی اس سے پہلی ایات میں مذکور قسم کا جواب ہے کہ کفار مکہ جو میرے حبیب صلی اللہ تعالی علیہ والہ و سلم کو مجنون کہتے ہیں ایساہر گز نہیں ہے۔( خازن التکویر تحت الایۃ: ۲۲ ۴ / ۳۵۷) اس سے اللہ تعالی کی بارگاہ میں حضورا قدس صلی اللہ تعالی علیہ والہ و سلم کا مقام و مرتبہ معلوم ہو اکہ رسول کریم صلی اللہ تعالی علیہ والہ و سلم کی شان میں گستاخی کفار نے کی اور ان کی گستاخی کا جواب خود رب تعالی نے دیا۔