Surah Al Infitar Ayat 19 (82:19)
The Cleaving · Juz 30 · Makki
یَوْمَ لَا تَمْلِكُ نَفْسٌ لِّنَفْسٍ شَیْــٴًـاؕ-وَ الْاَمْرُ یَوْمَىٕذٍ لِّلّٰهِ۠ (19)ٛ 19
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariجس دن کوئی جان کسی جان کے لئے کچھ اختیار نہ رکھے گی اور سارا حکم اس دن اللہ کا ہوگا۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanجس دن کوئی جان کسی جان کا کچھ اختیار نہ رکھے گی اور سارا حکم اس دن اللہ کا ہے ۔