Surah Al Mutaffifin Ayat 4 (83:4)
The Defrauding · Juz 30 · Makki
اَلَا یَظُنُّ اُولٰٓىٕكَ اَنَّهُمْ مَّبْعُوْثُوْنَ 4
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariکیا یہ لوگ یقین نہیں رکھتے کہ انہیں (دوبارہ زندہ کر کے)اٹھایا جائے گا ۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanکیا ان لوگوں کو گمان نہیں کہ انہیں اٹھنا ہے