Surah Al Buruj Ayat 1 (85:1)
The Mansions of the Stars · Juz 30 · Makki
وَ السَّمَآءِ ذَاتِ الْبُرُوْجِ 1
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariبرجوں والے آسمان کی قسم۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanقسم آسمان کی جس میں بُرج ہیں ۔
Tafseer (Urdu)
{و السمآء ذات البروج: برجوں والے آسمان کی قسم۔} اسمان میں موجود برجوں کی تعداد بارہ ہے اور ان کی قسم اس لئے ارشاد فرمائی گئی کہ ان میں اللہ تعالی کی حکمت کے عجائبات نمودار ہیں جیسے سورجچاند اور ستاروں کاان بروج میں ایک معین اندازے پر چلنااور اس چال میں اختلاف نہ ہونا وغیرہ۔( خازن البروج تحت الایۃ: ۱ ۴ / ۳۶۴) نوٹ: ان بروج کی تفصیل سورہ فرقان کی ایت نمبر61میں بیان ہو چکی ہے۔امام احمد رضا خان رحمۃاللہ تعالی علیہ اپنے لکھے ہوئے مشہور کلام ’’قصیدہ نور‘‘ میں انہی بارہ برجوں کا ذکر کر کے اللہ تعالی کے حبیب صلی اللہ تعالی علیہ والہ و سلم کی شان اس طرح بیان کرتے ہیں : بارہویں کے چاند کا مجرا ہے سجدہ نور کا بارہ برجوں سے جھکا ایک اک ستارہ نور کا