Surah Al Fajr Ayat 11 (89:11)
The Dawn · Juz 30 · Makki
الَّذِیْنَ طَغَوْا فِی الْبِلَادِﭪ 11
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariجنہوں نے شہروں میں سرکشی کی۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanجنہوں نے شہروں میں سرکشی کی۔
Tafseer (Urdu)
{الذین طغوا فی البلاد: جنہوں نے شہروں میں سرکشی کی} اب اوپر بیان کردہ قوم عادقوم ثمود فرعون کے بارے میں فرمایا کہ انہوں نے شہروں میں سرکشی کی اور معصیت و گمراہی میں انتہا کو پہنچے اور عبدیت کی حد سے گذر گئے کہ فرعون نے توبندگی کی حد سے گزر کر خدائی کا دعوی کردیا نیز انہوں نے کفر قتل اور ظلم کے ذریعے زمین میں فساد برپا کیا تو ان کا جوانجام ہوا وہ اگلی ایت میں مذکور ہوا کہ ان پر اللہ تعالی نے عذاب کا کوڑا برسایا اور مختلف طرح کے عذابوں میں مبتلا کیا جنہوں نے انہیں ہلاک کردیا ۔