Surah Al Fajr Ayat 25 (89:25)
The Dawn · Juz 30 · Makki
فَیَوْمَىٕذٍ لَّا یُعَذِّبُ عَذَابَهٗۤ اَحَدٌ 25
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariتو اس دن اللہ کے عذاب کی طرح کوئی عذاب نہیں دے گا۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanتو اس دن اس کا سا عذاب کوئی نہیں کرتا۔
Tafseer (Urdu)
{فیومىذ لا یعذب عذابه احد: تو اس دن اللہ کے عذاب کی طرح کوئی عذاب نہیں دے گا۔} اس ایت اور اس کے بعد والی ایت کا خلاصہ یہ ہے کہ اللہ تعالی کے عذاب جیسا شدید اور سخت عذاب کوئی نہ دے سکے گا اور نہ ہی اللہ تعالی کی گرفت اور قید کی طرح کوئی باندھ سکے گا کہ اللہ تعالی اگ کی بیڑیوں میں باندھ کراگ کے گھر میں اگ کے کوڑوں اور دیگر چیزوں کا عذاب دے گا۔