Surah At Taubah Ayat 76 (9:76)
The Repentance · Juz 10 · Madani
فَلَمَّاۤ اٰتٰىهُمْ مِّنْ فَضْلِهٖ بَخِلُوْا بِهٖ وَ تَوَلَّوْا وَّ هُمْ مُّعْرِضُوْنَ 76
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariپھر جب اللہ نے انہیں اپنے فضل سے عطا فرمایا تو اس میں بخل کرنے لگے اور منہ پھیر کر پلٹ گئے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanتو جب اللہ نے انہیں اپنے فضل سے دیا اس میں بخل کرنے لگے اور منہ پھیر کر پلٹ گئے۔