Surah Ash Shams Ayat 13 (91:13)
The Sun · Juz 30 · Makki
فَقَالَ لَهُمْ رَسُوْلُ اللّٰهِ نَاقَةَ اللّٰهِ وَ سُقْیٰهَاﭤ 13
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariتو اللہ کے رسول نے ان سے فرمایا :اللہ کی اونٹنی اور اس کی پینے کی باری سے بچو ۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanتو ان سے اللہ کے رسول نے فرمایا اللہ کے ناقہ اور اس کی پینے کی باری سے بچو ۔