Surah Al Alaq Ayat 15 (96:15)
The Clot · Juz 30 · Makki
كَلَّا لَىٕنْ لَّمْ یَنْتَهِ ﳔ لَنَسْفَعًۢا بِالنَّاصِیَةِ 15
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariہاں ہاں یقینا اگر وہ باز نہ آیا تو ضرور ہم پیشانی کے بال پکڑ کر کھینچیں گے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanہاں ہاں اگر باز نہ آیا تو ہم ضرورپیشانی کے بال پکڑ کر کھینچیں گے ۔