Surah Al Fatiha Ayat 7 (1:7)
The Opening · Juz 1 · Makki
غَیْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَیْهِمْ وَ لَا الضَّآلِّیْنَ 7
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariنہ کہ ان کا راستہ جن پر غضب ہوا اور نہ بہکے ہوؤں کا۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanنہ ان کا جن پر غضب ہوا اور نہ بہکے ہوؤں کا۔