Surah Yunus Ayat 105 (10:105)
Jonah · Juz 11 · Makki
وَ اَنْ اَقِمْ وَجْهَكَ لِلدِّیْنِ حَنِیْفًاۚ-وَ لَا تَكُوْنَنَّ مِنَ الْمُشْرِكِیْنَ 105
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاو ر یہ کہ ہر باطل سے جدا رہ کر اپنا چہرہ دین کے لئے سیدھا رکھو اور ہرگز مشرکوں میں سے نہ ہونا۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاور یہ کہ اپنا منھ دین کے لیے سیدھا رکھ سب سے الگ ہوکر اور ہرگز شرک والوں میں نہ ہونا۔