Surah Yunus Ayat 95 (10:95)
Jonah · Juz 11 · Makki
وَ لَا تَكُوْنَنَّ مِنَ الَّذِیْنَ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِ اللّٰهِ فَتَكُوْنَ مِنَ الْخٰسِرِیْنَ 95
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاور ہرگز ان میں نہ ہونا جنہوں نے اللہ کی آیتوں کو جھٹلایا ورنہ تو نقصان اٹھانے والوں میں سے ہوجائے گا۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاور ہرگز ان میں نہ ہونا جنہوں نے اللہ کی آیتیں جھٹلائیں کہ تو خسارے والوں میں ہوجائے گا۔