IQRA QURAN Logo

IQRA QURAN

Your Digital Companion

Surah 108

اِنَّاۤ اَعْطَیْنٰكَ الْكَوْثَرَﭤ(1)

اے محبوب!بیشک ہم نے تمہیں بے شمار خوبیاں عطا فرمائیں۔

فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَ انْحَرْﭤ(2)

تو تم اپنے رب کے لیے نماز پڑھو اور قربانی کرو۔

اِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْاَبْتَرُ۠ (3)

بیشک جو تمہارا دشمن ہے وہی ہر خیر سے محروم ہے۔

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان ، رحمت والاہے ۔