Surah Hud Ayat 72 (11:72)
Hud · Juz 12 · Makki
قَالَتْ یٰوَیْلَتٰۤى ءَاَلِدُ وَ اَنَا عَجُوْزٌ وَّ هٰذَا بَعْلِیْ شَیْخًاؕ-اِنَّ هٰذَا لَشَیْءٌ عَجِیْبٌ 72
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariکہا: ہائے تعجب! کیا میرے ہاں بیٹا پیدا ہوگا حالانکہ میں تو بوڑھی ہوں اور یہ میرے شوہر بھی بہت زیادہ عمر کے ہیں ۔ بیشک یہ بڑی عجیب بات ہے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanبولی ہائے خرابی کیا میرے بچہ ہوگا اور میں بوڑھی ہوں اور یہ ہیں میرے شوہر بوڑھے بیشک یہ تو اچنبھے کی بات ہے۔