Surah An Nasr Ayat 2 (110:2)
The Divine Support · Juz 30 · Madani
وَ رَاَیْتَ النَّاسَ یَدْخُلُوْنَ فِیْ دِیْنِ اللّٰهِ اَفْوَاجًا 2
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاور تم لوگوں کو دیکھو کہ اللہ کے دین میں فوج درفوج داخل ہو رہے ہیں۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاور لوگوں کو تم دیکھو کہ اللہ کے دین میں فوج فوج داخل ہوتے ہیں ۔