IQRA QURAN Logo

IQRA QURAN

Your Digital Companion

Surah 110

اِذَا جَآءَ نَصْرُ اللّٰهِ وَ الْفَتْحُۙ (1)

جب اللہ کی مدد اور فتح آئے گی۔

وَ رَاَیْتَ النَّاسَ یَدْخُلُوْنَ فِیْ دِیْنِ اللّٰهِ اَفْوَاجًاۙ (2)

اور تم لوگوں کو دیکھو کہ اللہ کے دین میں فوج درفوج داخل ہو رہے ہیں۔

فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَ اسْتَغْفِرْهُﳳ-اِنَّهٗ كَانَ تَوَّابًا۠ (3)

تو اپنے رب کی تعریف کرتے ہوئے پاکی بیان کرو اور اس سے بخشش چاہو، بیشک وہ بہت توبہ قبول کرنے والا ہے۔

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان ، رحمت والاہے ۔