Surah An Nasr Ayat 3 (110:3)
The Divine Support · Juz 30 · Madani
فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَ اسْتَغْفِرْهُﳳ-اِنَّهٗ كَانَ تَوَّابًا 3
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariتو اپنے رب کی تعریف کرتے ہوئے پاکی بیان کرو اور اس سے بخشش چاہو، بیشک وہ بہت توبہ قبول کرنے والا ہے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanتو اپنے رب کی ثناء کرتے ہوئے اس کی پاکی بولو اور اس سے بخشش چاہو بیشک وہ بہت توبہ قبول کرنے والا ہے۔