Surah Yusuf Ayat 104 (12:104)
Joseph · Juz 13 · Makki
وَ مَا تَسْــٴَـلُهُمْ عَلَیْهِ مِنْ اَجْرٍؕ-اِنْ هُوَ اِلَّا ذِكْرٌ لِّلْعٰلَمِیْنَ 104
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاور آپ اس (تبلیغ) پر ان سے کوئی اجرت نہیں مانگتے۔ یہ تو سارے جہان کیلئے صرف نصیحت ہے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاور تم اس پر ان سے کچھ اجرت نہیں مانگتے یہ تو نہیں مگر سارے جہان کو نصیحت۔