Surah Yusuf Ayat 44 (12:44)
Joseph · Juz 12 · Makki
قَالُوْۤا اَضْغَاثُ اَحْلَامٍۚ-وَ مَا نَحْنُ بِتَاْوِیْلِ الْاَحْلَامِ بِعٰلِمِیْنَ 44
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariانہوں نے کہا: یہ جھوٹے خواب ہیں اور ہم ایسے خوابوں کی تعبیر نہیں جانتے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanبولے پریشان خوابیں ہیں اور ہم خواب کی تعبیر نہیں جانتے۔