Surah Yusuf Ayat 60 (12:60)
Joseph · Juz 13 · Makki
فَاِنْ لَّمْ تَاْتُوْنِیْ بِهٖ فَلَا كَیْلَ لَكُمْ عِنْدِیْ وَ لَا تَقْرَبُوْنِ 60
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariتواگر تم اس بھائی کو میرے پاس نہیں لاؤ گے تو تمہارے لیے میرے پاس کوئی ماپ نہیں اور نہ تم میرے قریب پھٹکنا۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanپھر اگر اسے لے کر میرے پاس نہ آؤ تو تمہارے لیے میرے یہاں ماپ نہیں اور میرے پاس نہ پھٹکنا۔