Surah Yusuf Ayat 75 (12:75)
Joseph · Juz 13 · Makki
قَالُوْا جَزَآؤُهٗ مَنْ وُّجِدَ فِیْ رَحْلِهٖ فَهُوَ جَزَآؤُهٗؕ-كَذٰلِكَ نَجْزِی الظّٰلِمِیْنَ 75
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariانہوں نے کہا: اِس کی سزا یہ ہے کہ جس کے سامان میں (وہ پیالہ ) ملے وہی خود اس کا بدلہ ہوگا ۔ ہمارے یہاں ظالموں کی یہی سزا ہے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanبولے اس کی سزا یہ ہے کہ جس کے اسباب میں ملے وہی اس کے بدلے میں غلام بنے ہمارے یہاں ظالموں کی یہی سزا ہے۔