Surah Yusuf Ayat 74 (12:74)
Joseph · Juz 13 · Makki
قَالُوْا فَمَا جَزَآؤُهٗۤ اِنْ كُنْتُمْ كٰذِبِیْنَ 74
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاعلان کرنے والوں نے کہا: اگر تم جھوٹے ہوئے تو اس کی سزا کیا ہوگی؟
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanبولے پھر کیا سزا ہے اس کی اگر تم جھوٹے ہو ۔