Surah Yusuf Ayat 98 (12:98)
Joseph · Juz 13 · Makki
قَالَ سَوْفَ اَسْتَغْفِرُ لَكُمْ رَبِّیْؕ-اِنَّهٗ هُوَ الْغَفُوْرُ الرَّحِیْمُ 98
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariفرمایا: عنقریب میں تمہارے لئے اپنے رب سے مغفرت طلب کروں گا، بیشک وہی بخشنے والا، مہربان ہے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanکہا جلد میں تمہاری بخشش اپنے رب سے چاہوں گا بے شک وہی بخشنے والا مہربان ہے۔