Surah Ibrahim Ayat 47 (14:47)
Abraham · Juz 13 · Makki
فَلَا تَحْسَبَنَّ اللّٰهَ مُخْلِفَ وَعْدِهٖ رُسُلَهٗؕ- اِنَّ اللّٰهَ عَزِیْزٌ ذُو انْتِقَامٍﭤ 47
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariتو تم ہر گز خیال نہ کرنا کہ اللہ اپنے رسولوں سے وعدہ خلافی کرے گا۔ بیشک اللہ غالب بدلہ لینے والاہے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanتو ہر گز خیال نہ کرنا کہ اللہ اپنے رسولوں سے وعدہ خلاف کرے گا بیشک اللہ غالب ہے بدلہ لینے والا۔