Surah Al Hijr Ayat 11 (15:11)
The Rocky Tract · Juz 14 · Makki
وَ مَا یَاْتِیْهِمْ مِّنْ رَّسُوْلٍ اِلَّا كَانُوْا بِهٖ یَسْتَهْزِءُوْنَ 11
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاور ان کے پاس جو بھی رسول آتا وہ اس کا مذاق اڑاتے تھے ۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاور ان کے پاس کوئی رسول نہیں آتا مگر اس سے ہنسی کرتے ہیں ۔