Surah Al Hijr Ayat 12 (15:12)
The Rocky Tract · Juz 14 · Makki
كَذٰلِكَ نَسْلُكُهٗ فِیْ قُلُوْبِ الْمُجْرِمِیْنَ 12
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariایسے ہی ہم اس ہنسی کو ان مجرموں کے دلوں میں ڈالتے ہیں ۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanایسے ہی ہم اس ہنسی کو ان مجرموں کے دلوں میں راہ دیتے ہیں ۔