Surah Al Hijr Ayat 13 (15:13)
The Rocky Tract · Juz 14 · Makki
لَا یُؤْمِنُوْنَ بِهٖ وَ قَدْ خَلَتْ سُنَّةُ الْاَوَّلِیْنَ 13
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariوہ اس پر ایمان نہیں لاتے حالانکہ پہلے لوگوں کا طریقہ گزر چکا ہے ۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanوہ اس پر ایمان نہیں لاتے اور اگلوں کی راہ پڑچکی ہے۔