Surah Al Isra Ayat 14 (17:14)
The Night Journey · Juz 15 · Makki
اِقْرَاْ كِتٰبَكَؕ-كَفٰى بِنَفْسِكَ الْیَوْمَ عَلَیْكَ حَسِیْبًاﭤ 14
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attari۔( فرمایا جائے گا کہ) اپنا نامۂ اعمال پڑھ، آج اپنے متعلق حساب کرنے کیلئے تو خود ہی کافی ہے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanفرمایا جائے گا کہ اپنا نامہ پڑھ آج تو خود ہی اپنا حساب کرنے کو بہت ہے۔