Surah Al Isra Ayat 38 (17:38)
The Night Journey · Juz 15 · Makki
كُلُّ ذٰلِكَ كَانَ سَیِّئُهٗ عِنْدَ رَبِّكَ مَكْرُوْهًا 38
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariان تمام کاموں میں سے جو برے کام ہیں وہ تمہارے رب کے نزدیک ناپسندیدہ ہیں ۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanیہ جو کچھ گزرا ان میں کی بُری بات تیرے رب کو ناپسند ہے۔