Surah Al Isra Ayat 72 (17:72)
The Night Journey · Juz 15 · Makki
وَ مَنْ كَانَ فِیْ هٰذِهٖۤ اَعْمٰى فَهُوَ فِی الْاٰخِرَةِ اَعْمٰى وَ اَضَلُّ سَبِیْلًا 72
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاور جو اس زندگی میں اندھا ہوگا وہ آخرت میں بھی اندھا ہوگا اور وہ زیادہ گمراہ ہوگا۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاور جو اس زندگی میں اندھا ہو وہ آخرت میں اندھا ہے اور اور بھی زیادہ گمراہ ۔