Surah Al Kahf Ayat 38 (18:38)
The Cave · Juz 15 · Makki
لٰكِنَّاۡ هُوَ اللّٰهُ رَبِّیْ وَ لَاۤ اُشْرِكُ بِرَبِّیْۤ اَحَدًا 38
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariلیکن ( میں تو یہی کہتا ہوں کہ) وہ اللہ ہی میرا رب ہے او ر میں کسی کو اپنے رب کا شریک نہیں کرتا ۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanلیکن میں تو یہی کہتا ہوں کہ وہ اللہ ہی میرا رب ہے او ر میں کسی کو اپنے رب کا شریک نہیں کرتا ہوں ۔