Surah Al Kahf Ayat 43 (18:43)
The Cave · Juz 15 · Makki
وَ لَمْ تَكُنْ لَّهٗ فِئَةٌ یَّنْصُرُوْنَهٗ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ وَ مَا كَانَ مُنْتَصِرًاﭤ 43
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاور اس کے پاس کوئی جماعت نہ تھی جو اللہ کے سامنے اس کی مدد کرتی اور نہ ہی وہ خود بدلہ لینے کے قابل تھا۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاور اس کے پاس کوئی جماعت نہ تھی کہ اللہ کے سامنے اس کی مدد کرتی نہ وہ بدلہ لینے (کے) قابل تھا۔