Surah Al Kahf Ayat 44 (18:44)
The Cave · Juz 15 · Makki
هُنَالِكَ الْوَلَایَةُ لِلّٰهِ الْحَقِّؕ-هُوَ خَیْرٌ ثَوَابًا وَّ خَیْرٌ عُقْبًا 44
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariیہاں پتہ چلتا ہے کہ تمام اختیار سچے اللہ کا ہے، وہ سب سے بہتر ثواب دینے والا اور سب سے اچھا انجام عطا فرمانے والا ہے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanیہاں کھلتا ہے کہ اختیار سچے اللہ کا ہے اس کا ثواب سب سے بہتر اور اسے ماننے کا انجام سب سے بھلا۔