Surah Al Kahf Ayat 68 (18:68)
The Cave · Juz 15 · Makki
وَ كَیْفَ تَصْبِرُ عَلٰى مَا لَمْ تُحِطْ بِهٖ خُبْرًا 68
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاور آپ اس بات پر کس طرح صبر کریں گے جسے آپ کا علم محیط نہیں ۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاور اس بات پر کیونکر صبر کریں گے جسے آپ کا علم محیط نہیں ۔